top of page

میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہوں۔۔

  • Writer: Baithak | بیٹھک
    Baithak | بیٹھک
  • May 17, 2020
  • 1 min read

مصنفہ: صائمہ سبزواری


" میں ہوں اور میرے ساتھ بھی میں ہوں۔"

ایک ڈرامے میں کی گئ اس بات کو لوگوں نے عموما" مزاح کے انداز میں لیا ہے-

ree

جبکہ یہ خاصا تکلیف دہ اور حقیقت پہ مبنی جملہ ہے۔ ہم میں سے اکثر لوگ تنہائ کا شکار ہوتے ہیں۔۔بظاہر خوش باش نظر آتے ہیں مگر اندر ہی اندر تنہائ دیمک کی طرح چاٹ رہی ہوتی۔ انسانی کیفیت کو سمجھنا بعض دفعہ دوسروں کے لیے اس لئیے بھی مشکل ہوجاتا ہے کہ وہ کیفیت اس وقت ان پہ نہیں گزر رہی ہوتی۔۔آجکل کے دور میں ہم۔نے ہر ایک کو اس کے حال پہ چھوڑا ہوا ہے۔۔لفظی ساتھ نبھانے والے بہت پر عمل کا وقت آئے تو آپ کو بس اپنا ہی سایا ساتھ دکھتا ہے۔تبھی اک پاگل کا یہ جملہ مقبولیت حاصل کر گیا ہے کہ پاگل اکثر سچی باتیں کر دیتے ہیں ہم ہی انہیں پاگل سمجھ کہ ان کی گہری باتوں پہ ہنس دیتے ہیں۔

Comments


Subscribe Form

©2020 by Baithak. Proudly created with Wix.com

bottom of page