~ صائمہ سبزواری~Baithak | بیٹھکMay 29, 20201 min readسنا تھا محبت میں وہ مقام آتا ہے درد اک کو ہو تو دوسرا جان جاتا ہے یاد کرنے پہ ہچکی سی بندھ جاتی ہے نیند نہ آنے کا بہانہ سا بن جاتا ہے ~ صائمہ سبزواری~
Comments