دل
- Baithak | بیٹھک
- Jun 28, 2020
- 1 min read
صائمہ مظہر / سبزواری
ہمیں اپنے دل میں کئی سارے دل بنانے چاہئیں۔ تاکہ ہم تمام رشتوں کو پورے دل سے چاہیں پورے دل کے خلوص سے محبت کریں ۔ہم سے اکثر لوگوں کو شکایت ہوتی ہے کہ آپ ایک کو زیادہ چاہتے ہیں ایک کو کم، تو اس صورت میں جب سب کے حصے کے دل ہونگے کسی کو شکایت ہو بھی ہمیں اطمینان رہے گا کہ ہم نے کہیں کوتاہی نہیں کی۔

Wow 😯 good idea 👌